Featuredخیبر پختونخواہ

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج ، پشاور میں میئرکی نشست پرپی ٹی آئی آگے ہے

پشاور : غیرحتمی غیر سرکاری نتئاج کے مطابق میئرپشاور کیلیے پی ٹی آئی کےرضوان بنگش آگے ہے

ہری پورمیں تحصیل ہری پور چیئرمین نشست پر3پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری نتیجہ، آزادامیدوار سمیع ‏اللہ521ووٹ لیکر آگے، پی ٹی آئی کے اختر نواز221 ووٹ لےکر پیچھے

پشاورمیں میئرکی نشست پر 8پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ، پی ٹی آئی امیدوار ‏محمدرضوان 1025ووٹ لے کر آگے، جےیوآئی ف کے امیدوار زبیر علی 686ووٹ لے کرپیچھے

کوہاٹ میں میئرکی نشست پر 7پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری نتیجہ، پی ٹی آئی کےسلمان شنواری ‏‏1148ووٹ لیکر آگے، آزاد امیدوار شفیع جان386ووٹ لیکرپیچھے

ہنگو میں تحصیل ہنگو چیئرمین کی نشست پر 9پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار عامر غنی ‏‏1117ووٹ لیکر آگے، جےیوآئی ف امیدوار محمد قاسم970ووٹ لیکرپیچھے

ٹانک میں پی ٹی آئی کےمحمدرمضان183ووٹ لےکر آگے ہیں۔ میئر مردان کی نشست ‏پر اےاین پی کے حمایت اللہ73ووٹ لےکر آگے اور میئرکوہاٹ کی نشست پر آازاد امیدوار شفیع ‏جان 27ووٹ لے کرآگے ہیں۔

باجوڑ تحصیل نواگئی پرجماعت اسلامی کےلطیف جان397ووٹ لے کر آگے ہیں اور چارسدہ تحصیل اے این ‏پی کے تیمور خٹک240 ووٹ لےکرآگے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close