Featuredسندھ

حکومت نے27 دسمبرکو عام تعطیل کااعلان کردیا

کراچی: حکومت سندھ نے27 دسمبرکو صوبے بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔

خیال رہے کہ 27 دسمبر 2007 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں دہشتگرد حملے میں شہید کردیا گیا تھا اور ہر سال 27 دسمبر کو ان کی برسی منائی جاتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close