Featuredاسلام آباد

ہوائی فائرنگ سے یونین کونسل کا چیئرمین جاں بحق ہوگیا

راولپنڈی: یوسی چیئرمین علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

پولیس کےمطابق پیرودھائی کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی اتفاقیہ طور پر یونین کونسل 9 کے وائس چیئرمین نعیم کو لگی جسے زخمی حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : شادی میں ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق

اسپتال ذرائع کے مطابق یوسی چیئرمین علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہناہے کہ ہوائی فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close