Featuredسندھ

مولا بخش چانڈیو نے شیخ رشید زندہ باد کا نعرہ لگادیا

کراچی: گفتگو کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ انہیں شیخ رشید اس لیے اچھے لگتے ہیں

مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ انہیں شیخ رشید اس لیے اچھے لگتے ہیں کیونکہ وہ مذاق مذاق میں سچ بتادیتے ہیں کہ ابھی اداروں کا ہاتھ ان پر قائم ہے ۔

یہ بھی پڑ ھیں : قوم جانتی ہے کہ پی ٹی آئی ملک کو مزید بحران میں دھکیل رہی ہے، مولا بخش چانڈیو

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 18 سے 20 ایم این اے اب تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں، ان ہی ارکان نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب کروایا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close