More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

خواجہ آصف نے ملکی حالات میں بہتری کیلئے نئے مینڈیٹ کا مطالبہ کردیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: موجودہ حالات کو سنبھالنے کے لیے اس ملک میں نیا مینڈیٹ اور شفاف الیکشن ہونے چاہئیں کیونکہ اس کے سوا کوئی حل نہیں

حکومت کو ہر قانون سازی کے لیے سہولت کاری کی ضرورت پڑتی ہے تو یہ ریاست کی بڑی کمزوری ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : آج قانون سازی نہیں بلکہ پاکستان کے آئین پر حملہ ہوا ہے

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات واضح مثال ہیں کہ وہاں مداخلت نہیں ہوئی، مداخلت ہوئی ہوتی تو نتائج مخلتف ہوتے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close