Featuredسندھ

ایس بی سی اے کے شامل تفتیش افسروں کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے

کراچی: انویسٹی گیشن پولیس کی جانب سے آئی جی سندھ کو لکھے گئے مکتوب میں کہا گیا ہے کہ ایس بی سی اے کے شامل تفتیش افسروں کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے

 

تفتیشی ٹیم کی جانب سے آئی جی سندھ پولیس اور، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھیجے گئے خط میں نسلہ ٹاور میں ملوث افسران کے نام اور دیگر تفصیلات فراہم کی گئیں ہیں

یہ بھی پڑ ھیں : نسلہ ٹاور کے رہائشوں پر ڈنڈے برسائے گئے ، اس کی مذمت کرتا ہوں

درجنوں افسران کی ممکنہ بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ناکام بنانے کے لیے ایف آئی اے کو بھی خط لکھ کر مدد طللب کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں نسلہ ٹاور کی منظوری دینے والے افسران کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close