Featuredسندھ

شہرقائد میں رواں سال بارش کے تیسرے اسپیل کی پیش گوئی

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج رات سے کراچی میں بارش متوقع ہے

 سندھ بھر میں اچھی بارش ہوگی، جنوری میں تیسرا اسپیل بھی آئے گا۔

سردار سرفراز نے مزید کہاکہ 8 جنوری کے بعد کراچی میں سردی بڑھے گی دوسری جانب کراچی میں آج صبح سے موسم خوشگوار ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : شہرقائد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

شہر کی فضا میں گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں، آج رات بارش کی پیش گوئی ہے لیکن ابھی سے ہی موسم بنا ہوا ہے۔

حالیہ چند دنوں سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close