Featuredاسلام آباد

کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت اور حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کو گرفتار

اسلام آباد: ایف ائی اے کمرشل بینک سرکل کی ٹیم نے بلیو ایریا میں عمر انٹرنیشنل منی چینجر فرنچائز اور ایچ اینڈایچ کرنسی ایکسچینج کمپنی لمیٹڈ کے خلاف کارروائی کی اور کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی

انہوں نے بتایا کہ 50 تولے سونا برآمد کر کے اسسٹنٹ مینجر ظفراللہ بٹ اور کیشر محمد بشارت کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق منیجر مالک عمر شاہد عزیزخان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : ایف آئی اے کی کاروائی بڑے پیمانے پر افسروں کے تبادلے

ایف ائی اے حکام کا کہناتھا کہ کمپنی میں بغیر کسی قانونی رسید کے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اور حوالہ ہنڈی کا کام کیا جا رہا تھا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

ایف ائی اے حکام کا کہناتھا کہ کمپنی میں بغیر کسی قانونی رسید کے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اور حوالہ ہنڈی کا کام کیا جا رہا تھا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close