Featuredسندھ

کراچی میں سردی کی لہر مسلسل دوسری رات بھی برقرار رہی

کراچی: گزشتہ رات بھی شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مغرب سے ہوائیں 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 2 روز کے دوران درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close