Featuredبلوچستان

خضدار میں سی ٹی ڈی کی کارروائی تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

خضدار: دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، ایکس اینٹینا، دو ایکس ڈیٹونیٹراورپرائما کورڈ وائر برآمد کیا گیا

محکمہ انسداد دہشتگردی بلوچستان کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے کالعدم تنظیم کے رکن ظفر علی اور اس کے دو دیگر ساتھیوں کی ساسول روڈ خضدار پر موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارکر تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑ ھیں :خضدارمیں سڑک کنارے نصب بم دھماکا؛ میاں بیوی اور بچی جاں بحق

سی ٹی ڈی کی جانب سے ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی خضدار میں درج کردی گئی ہے جب کہ نیٹ ورک کے باقی ارکان کی گرفتاری کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close