Featuredاسلام آباد

عوام پر ایک بار پھر بجلی کا بم گرادیا گیا

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 4 روپے 33 پیسے مہنگی کردی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافی وصولیاں جنووری کے بلوں میں کی جائیں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہنا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close