Featuredپنجاب

ان سے حکومت چلتی نہیں مگر زبان بہت چلتی ہے: طلال چوہدری

لاہور: اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی تڑپیں، اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے۔

شہباز گل کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ملکی حالات دیکھیں، نہ غریب کی روٹی ہے نہ پاکستان کی عزت۔

طلال چوہدری نے کہا کہ جو ہاتھ آپ کے سر پر تھے اب وہ نواز شریف کے پاؤں میں ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ ان سے حکومت چلتی نہیں مگر زبان بہت چلتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close