Featuredبلوچستان

بارش برسانےوالا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل

بلوچستان: بارش برسانےوالا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل،چمن میں گرج چمک کے ساتھ بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے

چمن شہر اور کوژک ٹاپ پر طوفانی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کیساتھ شدید دھند نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر آمدورفت کو بھی متاثر کردیاہے ۔

یہ بھی پڑ ھیں : کراچی میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں : محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے صبح کے اوقات میں بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

اس کے علاوہ کراچی میں آج اور کل صبح کےوقت ہلکی دھندرہنےکاامکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close