More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58943 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 6808 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 5 افراد انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑ ھیں : دپیکا پڈوکون سمیت ان کا پورا گھرانہ عالمی وبا کا شکار

سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.55 فیصد رہی۔
پاکستان میں 11 فیصد سے زائد کورونا کیسز گزشتہ برس 20 اپریل کو 11.68 فیصد ریکارڈ ہوئے تھے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close