Featuredپنجاب

پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا

لاہور: ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے، آفیشل اکاؤنٹ کی بحالی تک پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کا ٹویٹر استعمال ہوگا

پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا، ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے آج صبح اکاؤنٹ ہیک کیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : بالی ووڈ کے تینوں خانز کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملنے سے انکار

اکاؤنٹ کی بحالی کے لیے سائبر کرائم ونگ کی معاونت سے کام جاری ہے، آفیشل اکاؤنٹ کی بحالی تک پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کا ٹویٹر استعمال ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close