More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

سندھ میں انقلاب لانے کا آغاز لاڑکانہ سے کررہے ہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: سندھ پر مسلط ٹولے نے ہر طرف تباہی مچائی ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر علی زیدی کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ میں مہنگائی سب سے زیادہ ہے

ان کا کہنا تھا کہ سندھ پر مسلط ٹولے نے ہر طرف تباہی مچائی ہوئی ہے، سندھ میں چوہے اربوں روپے کی گندم کھا جاتے ہیں ، سندھ میں شاہراہوں اور آبپاشی کے نظام کو تباہ کردیا گیا ، سندھ میں مہنگائی سب سے زیادہ ہے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام آصف زرداری سے حساب لیں گے، سندھ میں انقلاب لانے کا آغاز لاڑکانہ سے کررہے ہیں، لاڑکانہ بھٹو کا شہر تھا ،آصف علی زرداری کا نہیں تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close