More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

عبدالقادر پٹیل کے علی زیدی پر لفظی حملے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: عمران خان نے پی پی کے لانگ مارچ سے گھبرا کر علی زیدی کو بد زبانی کا ٹاسک دے دیا ہے۔

پی پی رہنما  ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے بیان میں کہا کہ  آصف زرداری کی کردار کشی سے عمران خان اپنی نااہلی نہیں چھپاسکتے ۔

اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پی پی کے لانگ مارچ سے گھبرا کر علی زیدی کو بد زبانی کا ٹاسک دے دیا ہے۔

پی پی رہنما نےمزید کہا کہ علی زیدی کی تو کونسلر کا انتخاب جتینے کی بھی اہلیت نہیں، ان جیسوں سے بات نہیں بنے گی، لانگ مارچ تو ہوکر ہی رہے گا۔

عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی کردار کشی سے عمران خان اپنی نااہلی نہیں چھپاسکتے ہیں، حکومت مارچ کو ناکام بنانے کی کوششوں کے بجائے کاشتکاروں کے مسائل حل کرے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close