Featuredاسلام آباد

عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانیوں کو فوری امداد فراہم کرے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانیوں کو فوری امداد فراہم کرے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے،

یہ بھی پڑ ھیں : عالمی برادری بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلام فوبیا کا نوٹس لے

ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close