Featuredسندھ

ایئرپورٹس پر تعینات عملے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

کراچی: کورونا کی پانچویں لہراورکیسزمیں اضافے کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی سمیت ملک بھرکےایئرپورٹس کے لیے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سی اے اے نے کراچی سمیت ملک بھرکےایئرپورٹس پرسخت احکامات جاری کرتے ہوئے ائیر پورٹس پر تعینات ایئرلائنز اور دیگر اداروں کے عملے کیلئے ماسک پہننا لازمی قراردے دیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : 5G ٹیکنالوجی جہازوں کےلیے خطرہ

سی اے اے کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹس پر بغیر ماسک آنے پر پابندی ہوگی، اومیکرون ویرینٹ پھیلاؤ کے باعث سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

سول ایوی ایشن نے ہدایت کی کہ مسافروں کو بھی ماسک کے بغیر ایئرپورٹ پرانٹری نہیں دی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close