More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کرگئ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کرگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 63 ہزار 272 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 7539 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

یہ بھی پڑ ھیں : کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 40 فیصد سے زائد

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 25 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1240 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close