Featuredسندھ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی

کراچی: حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 7679 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2021 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی

شہر میں کیسز کی شرح 26.32 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71فیصد پر آگئی

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھنا شروع ہوگئی ہے جہاں پشاور میں 726 مثبت کیسز کے ساتھ کورونا کی شرح 35.89 فیصد ہوگئی۔

اس کےعلاوہ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 16.76 فیصد اور لاہور میں 15.25 فیصد ریکارڈکی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close