Featuredکھیل و ثقافت

 بابر الیون پی ایس ایل 7 میں اب تک کوئی بھی کامیاب حاصل نہ کرسکی

کراچی:کراچی مسلسل چوتھے میچ میں بھی ناکام، زلمی 9 رنز سے کامیاب

پی ایس ایل سیون میں کراچی کنگز اب تک کوئی بھی کامیاب حاصل نہ کرسکی۔

پشاور نے مقررہ 20 اوورز میں4 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، شعیب ملک52 رنز بناکر نمایاں رہے۔

کراچی کی جانب سے عمید آصف نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پشاور زلمی کے 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بناسکی، کپتان بابر اعظم 90 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

 

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close