Featuredپاکستان

میرے اوپر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں

میرے کردار پر کیچڑاچھالنے والوں کی اپنی بہن ,بیٹیاں بھی ہیں

بشری بی بی کی دوست فرح خان نے ایک ٹوئٹ کے زریعے خاموشی توڑ دی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرے اوپر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہے جس کی میں تردید کرتا ہوں۔

فرح خان کا مزید کہنا تھا کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نہ کبھی سرکاری کام میں مداخلت کی ہے،میرے کردار پر کیچڑاچھالنے والوں کی اپنی بہن بیٹیاں بھی ہیں۔

بشری بی بی کی سہیلی کا کہنا تھا کہ میرے بزنس کے بارے میں میرے شوہر پہلے وضاحت دے چکے ہیں ،میری فیملی الزامات کو سن کر سکتے کی کیفیت میں ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close