Featuredپاکستان

تحریک انصاف کی رہنماءفردوس عاشق اعوان بھی رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

سیالکوٹ : لاہور پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنیوالی تحریک انصاف کی رہنماءفردوس عاشق اعوان بھی رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اور ان کی تین کمپنیاں سامنے آگئیںجن کی بنیاد پر ان کے کاغذات نامزدگی بھی چیلنج کردیئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق فردوس عاشق اعوان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کی تین کمپنیاں ہیں جن کی انہوں نے لاہور سے رجسٹریشن کروائی اور تینوں کمپنیاں ایف بی آر کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں لیکن کاغذات نامزدگی میں انہوں نے یہ کمپنیاں چھپائی ہیں۔

چوہدری نثار نے تحریک انصاف کے ساتھ مل کر ایسا کام کردیا کہ نواز شریف کو اب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا

فردوس عاشق اعوان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کی سماعت آج ہی متوقع ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close