Featuredپاکستان

”پہلے 10سال کاحساب دیں” سابق اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کوالیکشن مہم مہنگی پڑگئی

سکھر :سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو عوامی احتساب کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خورشیدشاہ کوالیکشن مہم اس وقت مہنگی پڑی جب سکھر میں شہریوں نے خورشیدشاہ کوگھیرلیا اور احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے سابق اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ سے سوالات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پہلے 10سال کاحساب دیں پھر ووٹ مانگیں۔ خورشیدشاہ کے حامیوں نے بمشکل انہیں شہریوں کے نرغے سے نکالا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close