Featuredپاکستان

عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ مستونگ دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے جہاں وہ سی ایم ایچ میں زیرعلاج زخمیوں کی عیادت کریں گے ۔

اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی ساڑھے 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close