Featuredپاکستان

ورجن اٹلانٹک کی فضائی میزبان کرونا کا شکار

لاہور : غیر ملکی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک کی فضائی میزبان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ورجن اٹلانٹک کی ایئرہوسٹس بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئی، چوالیس سالہ فضائی میزبان کا لاہور آمد پر سواب ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

محکمہ صحت کی جانب سے کوویڈ نائنٹین سے متاثر ہونے والی فضائی میزبان کی کرونا مثبت کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فضائی میزبان کے ساتھی عملے کے بھی کرونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close