اسلام آبادپاکستانپنجاب

سینیٹر شبلی فراز کا سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (26 مارچ2021ء)سینیٹر شبلی فراز نے سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سہیل عبدالناصر پیشہ وارانہ اصولوں پر کاربند صحافی تھے۔ انہوںنے کہاکہ وہ ذاتی طور انتہائی کھرے کردار کے مالک شخص تھے، شعبہ صحافت میں انکی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close