بلوچستان

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی

تمپ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے تمپ میں کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گرد ہلاک کریے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے تمپ میں دہشت گردوں کے ایک بڑے ٹھکانے پر کارروائی کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک کردیے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں غیر ملکی اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گرد کیچ میں سکیورٹی فورسز پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close