بلوچستان

وزیراعظم پاکستان کی عوام کو خود مختار بنانا چاہتے ہیں

کوئٹہ: عمران خان کے سپاہی ہیں ہر میدان میں ان کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئٹہ پی ٹی آئی نے ساڑھے 3سال میں تاریخ ساز کام کیے، وزیراعظم نے پوری دنیا میں خود مختار خارجہ پالیسی متعارف کرائی۔

قاسم سوری کا کہنا تھا کہ جو قوتیں نہیں چاہتی عمران خان وزیر اعظم رہے وہ اپوزیشن کو سپورٹ کررہی ہیں، عمران خان کے سپاہی ہیں ہر میدان میں ان کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان کی عوام کو خود مختار بنانا چاہتے ہیں، عمران خان عوامی قوت کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close