بلوچستان

ہوشاب ندی میں پانچ لڑکیاں ڈوب گئیں، 1 زندہ، 4 جاں بحق

کوئٹہ: ضلع تربت کی ہوشاب ندی میں پانچ لڑکیاں ڈوب گئیں جن میں سے 4 جاں بحق ہو گئیں جب کہ ایک کو بچا لیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع تربت میں پکنک کی غرض سے آنے والی فیملی کی 5 لڑکیاں ہوشاب ندی میں ڈوب گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق پانچوں لڑکیاں پکنک مناتے ہوئے ندی کے گہرے پانی میں چلی گئی تھیں جن میں سے ایک لڑکی کو بچا لیا گیا ہے جب کہ دیگر 4 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں ہیں جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close