بلوچستان

خطرناک ترین قاتل کانگو وائرس پاکستان پہنچ گیا،

کوئٹہ: کانگو وائرس افغانستان سے پاکستان پہنچ گیا،کانگو وائرس کے مرض میں مبتلاافغان باشندہ کوئٹہ میں چل بسا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واقع فاطمہ ہسپتال میں کانگووائرس کے مرض میں مبتلا ایک شخص کو تشویشناک حالت میں لا یا گیا جو وہاں ہی انتقال کرگیا ۔مریض کا تعلق افغانستان سے تھا جسے گزشتہ روز ہسپتال لا یا گیا تھا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close