بلوچستان

جماعت الاحرار کے سرغنہ عمرخالدخراسانی کی ہلاکت کی تصدیق

بلوچستان: کالعدم جماعت الاححرار کا سرغنہ خالد عمر خراسانی ہلاک‘ خالد خراسانی گزشتہ روز افغانستان میں ڈرون حملے میں زخمی ہوا تھا، خالد خراسانی پاکستان میں متعدد خودکش حملوں میں مطلوب تھا۔خالد خراسانی کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا اور وہ مہمند ایجنسی کا رہنے والا تھا۔ خالد خراسانی کا دھڑا کالعدم ٹی ٹی پی کا ایک طاقتور دھڑا سمجھا جاتا تھا جس کے را اور این ڈی ایس سے روابط تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد عمر خراسانی کی جگہ عمر عثمان خراسانی کو کالعدم جماعت الاحرار کا نیا امیر مقرر کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close