بلوچستان

بلوچستان ابھر کر سامنے آیا ہے ،پاکستان کا مستقبل روشن ہے :کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ دشمنوں کی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کامیاب نہیں ہو سکیں ،بلوچستان دوبارہ ابھر کر سامنے آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ قومیں اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کی لیے قربانیاں دیتی ہیں پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں ناکام ہو چکی ہیں اورپاکستان کا مستقبل انتہائی روشن ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے لوگ اور سیاست دان بہت اچھے ہیں اور یہ صوبہ دوبارہ ابھر کر سامنے آیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close