بلوچستان

بلوچستان اور پاکستان کیخلاف سازشوں کو ناکام بنادیں گے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز ملک کی سلامتی کو یقینی بنا رہی ہیں ،بلوچستان اورپاکستان کیخلاف اندرونی وبیرونی سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔

چمن کے علاقے بوغرہ سے آج افغان انٹیلی جنس کے حاضر سروس افسر کی گرفتاری پر ایف سی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کامیابی پر پوری قوم کو سکیورٹی فورسز پر فخر ہے او قوم سکیورٹی فورسز کےساتھ ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان ایجنٹ کی گرفتاری اہم کامیابی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close