بلوچستان

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد کا پولیو ورکرز پرتشدد،ویکسین چھین لی ، ملزمان کی تلاش شروع

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیو ورکرز پرتشدد اورویکسین چھین لی گئیں واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ملزمان کی تلاش شروع کردی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیورضاکار اینٹی پولیومہم کے دوران پشتون آباد کے علاقے میں بچوں کوپولیوسے بچاؤ کی ویکسین پلانے کے کام میں مصروف تھے کہ اس دوران اچانک نامعلوم افراد نے آکر پولیورورکرز پرتشدد کیااوران سے ویکسین چھین کرفرارہوگئے واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے میں ملزمان کی تلاش کاکام شروع کردیاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close