بلوچستان

سیکورٹی فورسز نے ژوب میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے ژوب میں کارروائی کرتے ہوئے پل کے نیچے نصب کئے گئے 10 بم ناکارہ بنادیئے۔ سیکورٹی فورسز نے  ژوب  میں کارروائی کرکے کوئٹہ قومی شاہراہ پر سواڑہ پل کےنیچے نصب کئے گئے 10آئی ای ڈیز بم برآمد کرکے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بم سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لئے نصب کیے گئے تھے جنہیں  ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close