بلوچستان

پیپلزپارٹی کے رہنما علی مدد جتک پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ: پیپلزپارٹی کے رہنما علی مدد جتک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔پاکستان ویوز کے مطابق پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر گاڑی میں جا رہے تھے کہ مخالف گروپ نے فائرنگ کردی جس میں وہ بال بال بچ گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close