بلوچستان

چمن میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

چمن: پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4دہشت گرد ہلاک کردیے۔ چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4دہشت گرد ہلاک کردیے۔

فورسز کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے سامنے سے فائرنگ کر دی تاہم مقابلے کے دوران چاروں دہشت گرد مارے گئے۔ مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایاگیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close