Featuredبلوچستان

کوئٹہ سے بری خبر، ایف سی مدگار سنٹر پر تین حملے، ہلاکتوں کا خدشہ

کوئٹہ کی چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب ایف سی مددگار سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کی چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب ایف سی مددگار سینٹر کے قریب یکے بعد دیگرے 3 دھماکے سنے گئے ہیں جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ان واقعات میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close