بلوچستان

این اے 259،جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زیب بگٹی کامیاب قرار

کوئٹہ :این اے 259 ڈیرہ بگٹی،کوہلو،بارخان،سبی اورلہڑی کانتیجہ الیکشن کمیشن کوموصول ہو گیا،این اے 259سے جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زیب بگٹی22 ہزار787 ووٹ لیکرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوارمیرطارق محمود 21 ہزار 213 ووٹ لے کردوسرے نمبرپررہے۔این اے 270 پنجگور،واشوق،آواران کے نتائج کے مطابق این اے 270سے بلوچستان عوامی پارٹی کے احسان اللہ 18ہزار 568 ووٹ لےکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمدحنیف 16ہزار 40 ووٹ لے کردوسرے نمبررہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close