More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredبلوچستان

بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ژوب سے235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیزبرآمد

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ضلع ژوب سے 235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاع پر ضلع ژوب کے سرحدی علاقے قمر دین میں کارروائی کی اور 235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان آئی ای ڈیز کو محرم الحرام کے جلوسوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close