Featuredبلوچستان

اختر مینگل پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل پر حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی وڈھ میں واقع رہائشگاہ پر حملے کی کوشش ناکام محافظوں نے 2 مسلح افراد کو پکڑکر لیویز کے حوالے کردیا۔

ملزمان کے قبضہ سے 2 دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا، ملزمان کا تیسرا ساتھی فرار ہوگیا، واقعے کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close