بلوچستان

مستونگ میں دہشتگردوں کی فائرنگ

دہشتگردوں نےسڑک پر کام کرنے والے مزدوروں کو مستونگ کے علاقے دشت میں نشانہ بنایا، فائرنگ سے دو مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے تاہم ان کی شناخت نہیں ہوسکی۔ فائرنگ کے بعدحملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دہشتگردوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close