بلوچستان

دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جان کی بازی ہارنے والوں میں والد اور 3 بچے شامل ہیں جب کہ ماں سمیت 2 بچیوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پر ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کردیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close