بلوچستان

کچلاک بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے کچلاک بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شحص جاں بحق ہو گیا ہے۔

میڈ یا رپورٹس کیمطابق کچلاک بازار میں چند نامعلو م افراد نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر ایک شہری جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیا ب ہو گئے ہیں تاہم نامعلوم افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close