بلوچستان

کڈ کوچہ میں مسافر کوچ الٹ گئی ، 4افراد جاں،30زخمی

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک)کڈ کوچہ میں مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ کڈ کوچہ کے علاقے میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 30افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 5زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close