بلوچستان

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزد ہ ہو کر لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں خضدار کے علاقے نال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز خضدار کے قریب تھا اور گہرائی 25کلو میٹر تھی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close