بلوچستان

تربت کے علاقے تمپ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار زخمی

تربت: تمپ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے تمپ میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جبکہ دہشتگردوں کی طرف سے کئے گئے دھماکے سے 3 سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوگئے جن کو علاج کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں مزید سرچ آپریشن کیاجارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close