بلوچستان

مستونگ میں مسافر کوچ اور کار میں ٹکر

مستونگ: مسافر کوچ اور کار میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے

 

لیویز حکام کے مطابق کوچ اور کار میں ٹکر کا واقعہ منگچر کے قریب پیش آیا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

یہ بھی پڑ ھیں : سمندری طوفان ‘شاہین’ عمان کے ساحل سے ٹکرا گیا

لیویز حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close